Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

دشت وفا | Dashat e Wafa Literature اس کتاب میں ایک ناولٹ

SKU: 52118978411

4.0
PLN110.00 PLN134.00

Pay in 4 interest-free payments of $27.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Live Spec

دشت وفا | Dashat e Wafa Literature اس کتاب میں ایک ناولٹ()

Store: humanprojects.de · Domain: humanprojects.de

Description

اس کتاب میں ایک ناولٹ "ریلوے گارڈ تھیل" اور دو مختصر کہانیاں "مسیحی تہوار" اور "داعی" شامل ہیں۔ریلوے گارڈتھیل زندگی کے اُس سفر کی کہانی ہے، جو ایک سادہ دل، نفیس اور فرض شناس انسان کی پُر سکون زندگی سے شروع ہوکر برلن کے ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل ایک قاتل اور ذہنی توازن سے محروم انسان کے المناک انجام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔1968 میں اس ناولٹ پر ایک ٹی وی فلم Bahnwärter Thiel بھی بنی تھی۔

موبی ڈک ناول (مصنف ہرمن میلول

نظامِ قانون | Nizam i Qanon

جسے اسکی بچپن میں اسکے باپ نے ماں سمیت جوے میں ہار بیٹھا ہے اسی طرح جس نے اسے جوے میں جیتا ہے وہ بھی اسکی ماں کے ساتھ مل کر کچھ ہی روپیوں کے عوض لاچی کو بیچ ڈالتا ہے یہاں اس کہانی میں کتنے گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے چہرے ہیں کتنے ہی مدد کو بڑھنے والے ہاتھ کتنے لہجوں سے رستے ہوئے سم قاتل ہیں جنکا مقصد بس ایک ہی کتنے جابجا کسے گئے جملے ہیں

ویرانی دل و دنیا

دشت وفا | Dashat e Wafa Literature اس کتاب میں ایک ناولٹ()

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products